8 اکتوبر 1985
جناب فرید الوحیدی صاحب جدہ میں رہتے ہیں۔ ان کا قدیم وطن دیوبند تھا۔ اب وہ سعودی شہری ہوچکے ہیں اور وہاں کے ایک کامیاب تاجر ہیں۔ انھوں نے اپنی زندگی کا تجربہ ان الفاظ میں بیان کیا ------- جوچیونٹی بن کر رہتاہے وہ شکر کھاتا ہے،جوشیر بن کر رہتا ہے وہ گولی کھاتا ہے
Book :