اسلام دورِ جديد ميں
ساتويں صدي ميں الله تعالي نے اپنے دعوتي منصوبے كے ليے ضروري مواقع مهيا كرديے تھے ۔ رسول اوراصحابِ رسول نے ان مواقع كو استعمال كركے خدا كے منصوبه كو عملي واقعه بنايا۔ اسي طرح موجوده زمانے ميں اسلام كي عمومي دعوت كے ليے الله كا جو منصوبه هے اس كے ليے تمام ضروري اسباب مهيا كرديے گئے هيں۔ اب خدا كے بندوں كو اٹھنا هے اور دوباره خدا كے منصوبے كو عملي طورپر مكمل كرديناهے۔
Book :