خلاصۂ بحث
اکیسویں صدی میں پہنچ کراب آخری وقت آگياہےکہ تمام مسلم رہنماتوبہ کےشرعی اصول پرعمل کریں۔وہ اپنی دو سوسالہ غلطی کاکھلےطورپراعتراف کریں۔اوردعوتی ماڈل کے اصول پراپنےاسلامی عمل کی ازسرنومنصوبہ بندی کریں۔اس اعتراف اور تصحیح عمل سےکم کوئی چيزموجودہ تباہ کن صورت حال کوبدلنےوالی نہیں۔
Book :
