عورت حدیث میں

حدیث کی کتابوں میں کتاب النساء جیسا کوئی چیپٹر نہیں ہو تا۔ تا ہم مختلف موضوعات کے تحت عورتوں کے بارے میں کثرت سے ایسی روایتیں آئی ہیں جو عورتوں کے متعلق اسلام کی تعلیم کو بتاتی ہیں‌ ۔ ان روایتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کا درجہ انسانی سماج میں کیا ہے۔ یہاں حدیث کی مختلف کتابوں سے اس قسم کی کچھ روایتیں نقل کی جاتی ہیں‌۔ یہ روایتیں بتاتی ہیں کہ اسلام کے نقشۂ‌حیات میں عورت کا مقام کیا ہے۔

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom