چند خواتین کی مثال

زیر نظر کتاب کا خاص مقصد عورت کے مثبت کردار(positive role)کو بتانا ہے ۔ اس مقصد کے لیے کتاب میں نظریاتی ماڈل بھی پیش کئے گئے ہیں اور اسی کے ساتھ تاریخ کی عملی مثالیں بھی ۔ اب اس باب میں یہ بتانے کی کوشش کی جائے گی کہ عورت کے بارے میں مصنف نے جو نقطۂ نظر پیش کیا ہے وہ اس کا اپنا ذاتی تجربہ بھی ہے ۔ اس سلسلہ میں مجھ کو جن خواتین کا تجربہ ہوا، ان میں سے کچھ خواتین کا یہاں ذکر کیا جاتا ہے۔

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom