ازدواجی زندگی کے اُصول
کامیاب ازدواجی زندگی کا اصول بھی وہی ہے جو کامیاب انسانی زندگی کا اصول ہے۔انسانی زندگی کے جو مسائل ہیں وہی ازدواجی زندگی کے مسائل بھی ہیں۔ انسانی زندگی کو کامیاب بنانے کا جو طریقہ ہے ٹھیک اسی طریقہ کو اختیار کر کے ازدواجی زندگی کو بھی کامیاب بنا یا جا سکتا ہے۔ فطرت کا ایک ہی قانون ہے اور وہ دونوں ہی قسم کے مسائل کے لیے یکساں طور پر قابل انطباق ہے۔
Book :