اس کے بعد مولانا ابواللیث صاحب کی طرف سے مجھے حسب ذیل خط ملا۔
دہلی، 7 جنوری 1963 ء
دہلی، 7 جنوری 1963 ء
برادر عزیز السلام علیکم
گرامی نامہ مل گیا ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی ایک دو روز میں خط لکھوں گا۔ اور اگر موقع نہ مل سکا تو عنقریب میں اعظم گڑھ آ رہا ہوں، ان شاء اللہ وہیں زبانی بات چیت ہو جائے گی۔
امید ہے آپ کا مزاج بخیر ہو گا۔
والسلام ابواللیث
Book :
