طبيعیات سے ما بعد الطبيعيات كي تصديق
1978 میں لندن سے ايك انسائيكلوپيڈيا چھپي هے، جس كا نام هے ’’قاموس جهالت‘‘۔ اس میں ان حقیقتوں کا ذکر کیا گیا ہے،جن سے انسان ابھی تک لاعلم ہے:
The Encyclopaedia of Ignorance
Everything You Ever Wanted to Know About the Unknown
اس ميں ساٹھ مشهور سائنسداں مختلف علمي شعبوں كا جائزه ليتے هوئے بتاتے هيں كه انسان كن چيزوں كے بارے ميں ابھي تك لا علم هے:
Compared to the pond of knowledge, our ignorance remains atlantic. Indeed the horizon of the unknown recedes as we approach it. The usual encyclopedia states what we know. This one contains papers on what we do not know, on matters which lie on the edge of knowledge.
يهاں ان ميں سے دس مختلف سائنس دانوں كا بيان نقل كيا جاتا هے، جس کو سنڈے ٹائمس لندن نے شائع کیا ہے۔ انھوں نے اپنے تحقيقي شعبوں كے بارے ميں بتايا هے كه ان كے شعبے كي واحد سب سے بڑي نامعلوم حقيقت كيا هے: