کمزور طاقت ور کے اوپر غالب آسکتا ہے
یہ قوی ہیکل جوان امریکی ہوائیہ کا ایک افسر ہے جس کا نام میجر رچرڈ اڈگر جانسن ہے۔ دسمبر 1973 میں شمالی ویٹ نام کی ایک معمولی عورت نے اس کو پکڑا اور اس کو بندوق کی نوک پر اپنے ساتھ چلنے کے لیے مجبور کر دیا۔

Book :
CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.
Daily Dose of Wisdom