توسع اور رواداری
برطانیہ کی یہودی ایکٹر س ونیسیا ریڈ گریو (Vannesa Regdrave, b. 1937)کو 1977 میں ہالی وڈ کا بہترین انعام ’’آسکر ایوارڈ ‘‘ملا ہے ۔ مالٹا کے سفر میں ایک اخبار نویس نے اس سے سوال کیا’’:کسی فن کار کے سیاسی نظریات کس حد تک عوام کو اس کے فن کے خلاف برگشتہ کر سکتے ہیں‘‘۔ ریڈ گریو نے جواب دیا :
’’میں نے ایک سامع کی حیثیت سے ویگنر (Wagner) کی موسیقی کو سننے سے اس لیے کبھی انکار نہیں کیا کہ ظالم ہٹلر اس کو بہت پسند کرتا تھا‘‘۔
Book :
