مزاج کا فرق

ہمارے مدرسوں میں جب استاد کو ئی مضمون پڑھائے گا تو اپنی بات کہنے کے بعد وہ طلبہ سے کہے گا— کیا میری بات سمجھ میں آئی۔ کیا میری بات سمجھ گئے تم لوگ۔ لیکن ،مغربی یونیورسٹیوں میں جب ایک پروفیسر لیکچر دیتا ہے تو اپنی بات کہنے کے بعد وہ طلبہ سے اس طرح نہیں پوچھتا۔ بلکہ خوداپنے اوپر لیتے ہو ئے کہتا ہے کہ کیا میں اپنی بات واضح کر سکا:

Am I clear?

یہ دو الگ الگ کلچر ہیں اور دونوں سے الگ الگ مزاج بنتا ہے۔ اوّل الذکر سے ذاتی برتری کا مزاج بنتا ہے اور ثانی الذکر سے تواضع اور ماڈسٹی کا مزاج۔ (ڈائری،26 فروری 1996)

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom

Ask, Learn, Grow

Your spiritual companion