انتم گیت

ٹیگور نے کہا تھا کہ ساری عمر باجے کے تاروں کو درست کرنے میں بیت گئی، اور میں انتم گیت نہ گاسکا۔

The song that I came to sing remains unsung to this day. (Gitanjali, Ch. 13)

 میرا نشانہ انتم گیت نہ تھا بلکہ جنت تھا۔ میں کہوں گا کہ ساری عمر جنت کے شوق میں بیت گئی اور میں جنت کی اہلیت کا ثبوت نہ دے سکا۔ اب75سال کی عمر کو پہنچ کر میں اپنی عمر کے آخری مرحلہ میں ہوں۔ بہت جلد میں اپنے آپ کو اگلی دنیا میں پاؤں گا۔ اہلیت کی بناپر تو میں جنت کا مستحق نہیں الّا یہ کہ اللہ اپنی رحمت خاص سے مجھے جنت میں داخلہ دے دے۔

)ڈائری، 31دسمبر1996(

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom

Ask, Learn, Grow

Your spiritual companion