خدائی تمثیل

دنیا کی چیزوں کو قرآن میں آیات (نشانیاں) کہا گیا ہے۔ یعنی وہ خدا کی خدائی کا تعارف ہیں۔ یہاں مخلوقات کے آئینہ میں خالق کا جلوہ دکھائی دیتا ہے۔ یہاں مادی واقعات میں ربانی حقیقتوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خدا کی مخلوقات گویا ایک اعتبار سے خدا کی تمثیلات ہیں۔ یہاں اس قسم کی چند تمثیلات کا ذکر کیا جاتا ہے۔

Maulana Wahiduddin Khan
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom