اس معاملے کا دوسرا پہلو خارجی نا مطابقت ہے۔یعنی کسی امر میں کتاب کے اندر جو بات کہی گئی ہے وہ کتاب کے باہر پائی جانے والی حقیقت کے مطابق نہ ہو۔یہ ایک ایسی کمی ہے جو تمام انسانی تصنیفات میں پائی جاتی ہے۔انسان اپنی معلومات کے دائرےمیں بولتا ہے۔اور انسان کی معلومات کا دائرہ چونکہ محدود ہے ۔اس لیے اس کی زبان یا قلم سے ایسی باتیں نکلتی رہتی ہیں جو خارجی صورت حال سے مطابقت نہ رکھتی ہوں۔یہاں ہم چند تقابلی مثالیں بیان کریں گے۔
Book :