سریۂ طَرِف
جمادی الاخریٰ6ھ
بنی ثعلبہ مسلمانوں کے خلاف تخریبی کارروائی کر رہے تھے۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زید بن حارثہ کو پندرہ آدمیوں کے ساتھ طَرِف کی جانب روانہ کیا۔ یہ مقام مدینہ سے36 میل کے فاصلہ پر تھا۔ دشمن خبر پاتے ہی یہاں سے بھاگ گئے اور زید بن حارثہ کسی مقابلہ کے بغیر مدینہ واپس آگئے۔
Book :
