سریۂ ابو عبیدہ بن الجراح
مذکورہ واقعہ کے پیش نظر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو عبیدہ کو چالیس آدمیوں کے ساتھ ذی القصہ کی طرف روانہ کیا۔ انہوں نے وہاں پہنچ کر ان پر حملہ کیا۔ وہ پسپا ہو کر بھاگ نکلے۔اس کو سریہ ذی القصہ ثانی کہا جاتا ہے۔
Book :
