سریہ عکاشہ بن محصن
ربیع الاول6ھ
ایک حملہ کی خبر سن کر ماہ ربیع الاول میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عکاشہ بن محصن کو چالیس آدمیوں کے ساتھ غمر کی جانب روانہ کیا لیکن وہ لوگ خبر پاتے ہی بھگ گئے۔ جب وہاں کوئی نہ ملا تو شجاع بن وہب کو ادھر ادھر تلاش کے لیے روانہ کیا۔ لیکن کچھ پتہ نہ چلا۔ انہی میں کے ایک شخص سے ان کا پتا معلوم کیا اور وہاں پہنچ کر ان کی خبر لی۔
Book :
