سریۂ جموم
ربیع الآخر6ھ
اسی طرح کے ایک اور حملہ کی خبر سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زید بن حارثہ کو جموم کی جانب بنی سلم کے مقابلہ کے لیے روانہ کیا۔ یہ مقام مدینہ سے چار میل کے فاصلہ پر ہے۔ یہاں پہنچنے کے بعد ایک عورت کے ذریعہ ان کا پتہ معلوم ہوا۔ معمولی لڑائی کے بعد مسلمان وہاں سے واپس ہوئے۔
Book :
