دس اسلامی اصول
(1) انسانی اخوت (2) مذہبی ٹالرینس (3) صلح اور ایڈجسٹمنٹ (4) پڑوسی کو تکلیف نہ دینا (5) نرمی کا طریقہ (6) تواضع (7) لایعنی کام نہ کرنا (8) بڑے شر سے بچنے کے لیے چھوٹے شر کو گوارا کرنا (9)غصہ اور انتقام نہیں (10)پر امن طریقۂ کار، نہ کہ پرتشدد طریقۂ کار۔
Magazine :
