اعلان
قارئینِ الرسالہ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ماہنامہ الرسالہ اکتوبر 1976ء میں جاری ہوا۔ اس طرح اکتوبر 2026ء میں اس کی اشاعت کے پچاس سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس مناسبت سے الرسالہ کا ایک خصوصی نمبر شائع کیا جارہا ہے۔ یہ خصوصی شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2026ء کے مشترکہ شمارے کی صورت میں ہوگا— ادارۂ الرسالہ
Magazine :
