مہا بھارت سے

موت کے بعد آدمی سورگ یا نرک میں چلا جاتا ہےوہ دوبارہ اس دنیا میں واپس نہیں آتا ۔

" آدمی تپ اس لوک میں کرتا ہے اور پھل دوسرے لوک میں پاتا ہے “

بن پرب، ادھیائے ۔ 9

(مہا بھارت )کے "بھاری سنگرہ میں جو مارے گئے ، وہ کسی پر کار سے پھر نہیں آسکتے" "

شانتی پرب، ادھیائے ۔ 16

راجا نے چوری کی سزا دیتے ہوئے چور کے متعلق حکم دیا کہ دونوں ہاتھ کاٹ ڈالو"

شانتی پرب ، ادھیائے ۔8

" بیاج کھانے والا ان بھرشٹا کے سمان ہے"

" شانتی پرب، ادھیائے ۔ 12

"پُن سے پاپ کا ناش ہوتا ہے ۔ "

اس اسار سنسار میں رہنا کسی کو نہیں ہے ۔

ایک مکالمہ میں دھرم راج نے دوسرے عالم کو دیکھ کرکہا:

"دھرماتما نرک میں کیوں اور وہ پاپی دریودھن سورک میں کیوں۔"

سورگ روہن پرب ، ادھیائے 2

یہ موہ سورگ کو پراپت کرنے والا نہیں

بھیشم پر ب ، ادھیائے2

نوٹ : مہا بھارت میں صرف جنگ کا قصہ نہیں ہے بلکہ جنگ کے بعد دوسرے عالم میں کس کا انجام کیا ہوا وہ بھی بتایاگیا ہے۔

Magazine :
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom