رائے كي قرباني

کوئی آدمی جب ايك رائے قائم کرتا ہے تو وہ سمجھنے لگتا ہے کہ اُسی کی رائے درست ہے۔ ایسا صرف اُس کی اپنی کنڈیشننگ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اسی لیے بجا طور پر کہاگیا ہے ہے —کسی آدمی کے لیے سب سے بڑی قربانی اپنی رائے کی قربانی ہے۔ اِس لیے آپ کو اپنی رائے کی قربانی دینی ہوگی۔ یہ بلاشبہہ سب سے بڑی قربانی ہے۔ یہی وہ قربانی ہے جس کی قیمت پر آپ متحد ہو کر اپنا دعوتی فریضہ ادا کرسکتے ہیں۔

خدا کے ابدی پیغام کو تمام انسانوں تک پہنچانے کے لیے درج ذیل ویب سائٹس تیار کرلیے گئے ہیں:

www.alrisala.org,www.cpsglobal.org
www.alquranmission.org
www.goodwordbooks.com

آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اِن ویب سائٹس سے آگاه كريں۔ مذکورہ وسائلِ ابلاغ کو استعمال کرتے ہوئے آپ کو متحد ہو کر خدا کا پیغام ہندستان میں اور پھر ساری دنیا کے انسانوں تک پہنچانا ہے۔

مزيد يه كه آپ لوگوں كو بتائيں كه وه دهلي ميں هونے والا همارا هفتے وار لكچر پابندي كے ساتھ سنيں جو كه هر سنڈے كي صبح كو انڈين ٹائم كے اعتبار سے ساڑھے دس بجے شروع هوتا هے اور ڈيڑھ گھنٹے تك جاري رهتاهے۔سي پي ايس كے ويب سائٹ (www.cpsglobal.org) پر هر اتوار كو يه ليكچر سنا جاسكتا هے اور آن لائن سوالات بھي كئے جاسكتے هيں، نيز پچھلے ليكچرس بھي سي پي ايس كے اس ويب سائٹ پر موجود هيں۔

Maulana Wahiduddin Khan
Book :
Share icon

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom