دین ایک ہے۔ یہ دین ابدی طور پر قرآن وسنت کی صورت میں محفوظ ہے ، مگر بعد کے زمانوں میں ایسا ہوتا ہے کہ انسانی آمیزش سے دین کی اصل صورت غیر واضح ہو جاتی ہے۔ اس وقت دین کو اس کی اصل صورت میں واضح کر نے کا نام تجدید دین ہے، تا کہ خدا کا دین انسانی آمیزشوں سے پاک ہوکر دوبارہ اپنی اصل صورت میں نکھر کر سامنے آجاۓ۔

AUDIO BOOK

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom