فہم و تدبر انسان کی سب سے اعلی صفت ہے۔ آدمی کو چاہئے کہ وہ ضروری سوال اور غیر ضروری سوال میں فرق کرے ورنہ وہ ساری عمر ذہنی الجھنوں میں مبتلا رہے گا اور اس کے اندر صحت مند فکر کا ارتقاء نہ ہو سکے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ اکثر لوگ سوال کرنے میں سنجیدہ نہیں ہوتے۔ ایک شخص کو سوال اسی وقت کرنا چاہئے جب وہ پوچھے جانے والے سوال سے متعلق غور وفکر کرے اور خاطر خواہ مطالعہ کر لے۔ زیر نظر مجموعہ میں ماہنامہ الرسالہ میں شائع ہونے والے سوال و جواب کو اکٹھا کیا گیا ہے۔

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom