ماڈرن تهذيب نے اِس بات کوممکن بنا دیا ہے کہ دنیا میں سياسي ایمپائر کی جگہ پرامن غير سياسي ایمپائر بنایا جاسکے۔ دور جدید کا غير سياسي ایمپائر اُس قوم کے لئے مقدر ہے، جس کے پاس انسان کے لیے کوئی نظریہ حیات يا آئڈیالوجی ہو۔ اسلام بلاشبه اس قسم کی ایک ابدی آئڈیالوجی ہے۔ وہ قرآن پر مبنی ہے، جو کہ واحد محفوظ الہامی کتاب ہے۔ امت مسلمہ كو یہ موقع حاصل ہے کہ وہ اسلام کی مبنی بر قرآن آئڈیالوجی کو لے کر اٹھیں، اور اکیسویں صدی میں غير سياسي بنياد پر اپنا ایک پرامن دعوه ايمپائر قائم كريں۔

Subscribe

CPS shares spiritual wisdom to connect people to their Creator to learn the art of life management and rationally find answers to questions pertaining to life and its purpose. Subscribe to our newsletters.

Stay informed - subscribe to our newsletter.
The subscriber's email address.

leafDaily Dose of Wisdom